صدر سے منظوری کے بعد جسٹس یحیٰ آفریدی 26 اکتوبر سے تین سال کے لیے بطور چیف جسٹس آف پاکستان اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
آصف علی زرداری
صدر زداری نے جمعے کو یہ بات ایسے وقت کہہ جب ملک میں سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈائیلاگ کی بات ہو رہی ہے اور پی ٹی آئی نے بھی سیاسی مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔