امریکی ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹس نیوز ایجنسی کےمطابق احتجاج میں اموات کی تعداد 116 ہو گئی تاہم ایرانی سرکاری ٹی وی مظاہرین کی اموات کا ذکرکیے بغیرسکیورٹی فورسز کی اموات رپورٹ کر رہا ہے۔
احتجاج
پی ٹی آئی نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان سے ملاقات کے خواہش مند افراد، جن میں ان کی بہنیں بھی شامل تھیں، پر واٹر کیننز کے ذریعے پانی پھینکا۔