اسحاق ڈار

پاکستان

پاکستان نے علاقائی و عالمی امن کے لیے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا: مارکو روبیو اسحاق ڈار ملاقات

ملاقات کے دوران نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے عالمی امن کے قیام کے لیے امریکی قیادت اور صدر ٹرمپ کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ حالیہ پاکستان-انڈیا کشیدگی کے دوران صدر ٹرمپ کا کردار قابل تحسین رہا ہے۔

جنگ بندی کی درخواست نہیں کی: پاکستان کی انڈین دعوؤں کی تردید

پاکستان نے انڈین میڈیا پر چلنے والی ایسی تمام رپورٹس کی تردید کر دی ہے، جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یہ کہا ہے کہ ہمسایہ ملک کے ساتھ مئی میں جنگ بندی کی درخواست اسلام آباد نے کی تھی۔