سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’سعودی عرب برادر ملک قطر کے خلاف اسرائیلی قابض حکومت کے وزیراعظم کے جارحانہ بیانات کی شدید مذمت کرتا ہے۔‘
اسرائیل
نتن یاہو نے ایک بڑے یہودی آبادیاتی منصوبے کی تقریب سے خطاب میں کہا فلسطینی ریاست نہیں ہوگی، یہ جگہ ہماری ہے۔