نقطۂ نظر دنیا کی نظریں اسلام آباد پر چند ماہ پہلے کس نے سوچا ہو گا کہ پاکستان، جسے ایک طویل عرصے سے مسائل کی جڑ سمجھا جاتا تھا، جدید تاریخ کی پیچیدہ ترین جنگ بندیوں میں سے ایک کروا لے گا؟
دنیا نتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ اتوار کو دوبارہ شروع ہو گا: اسرائیلی عدالت ایران کے خلاف جنگ کی وجہ سے اسرائیل میں ایمرجنسی نافذ تھی اور عدالتی کارروائیاں بھی معطل تھیں۔