پی ٹی اے کے مطابق حکومت نے گذشتہ ساڑھے تین سال میں عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کروانے کے لیے تین مرتبہ پلیٹ فارم سے رابطہ کیا، تاہم ہر بار درخواست مسترد کر دی گئی۔
عظمیٰ خان نے بتایا ہے کہ ’عمران خان غصے میں تھے اور کہہ رہے تھے کہ انہیں ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔‘