ایس ایس پی ٹریفک حمزہ ہمایوں نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا: ’تشدد میں ملوث نوجوان پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہے، جسے حراست میں لے کر تشدد، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمے کا اندراج کیا گیا ہے۔‘
اسلام آباد
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایس پی آئی نائن عدیل اکبر کانسٹیٹیوشن ایونیو سے اپنے دفتر کی طرف جا رہے تھے جب ’راستے میں اپنی ہی گاڑی کے اندر فائر‘ لگنے سے ان کی موت ہو گئی۔