جنوبی پنجاب میں سیلاب نے عام شہریوں کو تو بے آسرا اور بے گھر کر رکھا ہے لیکن کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کی وارداتیں اسی طرح جاری ہیں۔
اغوا
اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی آپریشن شعیب خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’بچے کو خیبر پختونخوا کی حدود میں داخل ہونے سے پہلے ہی انٹرچینج پر لوکل بس سے بازیاب کیا گیا۔‘