وزیر داخلہ محسن نقوی اور ان کے افغان ہم منصب سراج الدین حقانی کے درمیان ملاقات میں بات چیت کا مرکز دو طرفہ تعلقات پر تھا، خاص طور پر انسداد دہشت گردی، سرحد پار سے دراندازی، اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان پر توجہ مرکوز کی گئی۔
افغانستان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے اسلام آباد میں افغان سفیر سے ملاقات میں افغانستان میں کینسر ہسپتال بنانے میں معاونت کا اعلان کیا تھا۔