آج لوگوں کے لیے شاید یہ بات حیرانی کی ہو کہ اُس وقت افغانستان کے اس مؤقف کو جس شخصیت نے رد کیا تھا وہ جواہر لعل نہرو تھے، جو اس وقت کی حکومتِ ہند میں وزیر خارجہ کا قلمدان سنبھالے ہوئے تھے۔
افغانستان
افغانستان وہ واحد ملک تھا جس نے نومولد پاکستان کی اقوام متحدہ میں رکنیت کی مخالفت کی تھی جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان اس سے قبل بھی سرحدی جھڑپیں ہو چکی ہیں۔