افغانستان میں قید ایک بزرگ برطانوی جوڑے کے بچوں نے طالبان حکومت سے اپنے والدین کی فوری رہائی کی اپیل کی ہے، جن کے بارے میں انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر فوری اقدام نہ کیا گیا تو ان کے وہ حراست میں ہی جان کی بازی ہار سکتے ہیں۔
افغانستان
برطانوی حکومت نے انکشاف کیا کہ 2022 میں نازک حکومتی معلومات کے انکشاف کے بعد ماضی میں برطانوی شہریوں کے ساتھ کام کرنے والے ہزاروں افغانوں کو ایک خفیہ پروگرام کے تحت ملک لایا گیا۔