خبر رساں ایجنسی اے پی نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ مذاکرات کا مقصد دونوں ملکوں میں موجودہ کشیدگی کو ختم کرنا ہے۔
افغانستان
افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے ہفتے کو کہا ہے کہ افغانستان بطور پڑوسی پاکستان سے مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتا ہے۔