بیح اللہ مجاہد نے ایکس پر ایک سلسلہ وار پوسٹ میں کہا ہے کہ ’اسلامی امارت کی صفوں میں کسی قسم کا کوئی اختلاف موجود نہیں ہے۔‘
افغانستان
افغان کک باکسنگ فیڈریشن بین الاقوامی سطح پر باضابطہ رکنیت سے محروم تھی، جس کے نتیجے میں کھلاڑیوں کو نہ صرف فنڈنگ اور سہولیات کی کمی کا سامنا رہا بلکہ وہ اکثر بین الاقوامی مقابلوں اور غیر ملکی دوروں سے بھی محروم رہے۔