ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ اگر فرانس نے ان کی مجوزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت اختیار نہ کی تو معاشی دباؤ بڑھایا جائے گا۔
امریکہ
پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کا ایف 16 بلاک 52 لڑاکا طیاروں پر مشتمل دستہ فضائی سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گیا ہے۔