دنیا ایران میں مظاہرین کو پھانسی دی گئی تو’بہت سخت کارروائی‘ ہو گی: ٹرمپ انسانی حقوق کے ایک گروپ کے مطابق ایران میں جاری مظاہروں میں اموات کی تعداد 2000 ہو گئی ہے۔
ایشیا ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے جاری، انٹرنیٹ بند امریکہ میں قائم ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹس نیوز ایجنسی کے مطابق مظاہروں کے دوران ہونے والے تشدد میں اب تک کم از کم 42 افراد جان سے جا چکے ہیں۔