دوسری جانب اقوامِ متحدہ میں ایرانی نائب سفیر حسین درزی نے واشنگٹن پر شدید تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران میں بدامنی کو تشدد کی طرف موڑنے میں امریکہ ’براہِ راست شامل‘ ہے۔
امریکہ
اسلام آباد میں وفاقی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے میڈیا کو بریفنگ میں کہا کہ پاکستان امریکہ میں ویزوں کی حالیہ معطلی کو اندرونی جائزے کے حصے کے طور پر دیکھتا ہے۔