امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی سربراہی میں امریکی وفد سے ملاقات کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ جدید سافٹ ویئر کے ذریعے بیرون ملک جرائم میں ملوث افراد کی نشاندہی کو بہتر بنایا جائے گا۔
امریکہ
سیکیورٹی خدشات کے باعث قطری ایئربیس پر طیاروں اور عملے کی نقل و حرکت محدود کی گئی تھی، تاہم جمعرات کو صورتحال بہتر ہونے پر الرٹ کم کر دیا گیا۔