معاہدوں کا یہ سلسلہ حلال تجارت، اعلیٰ تعلیم، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار، صحت، آرکائیوز، منشیات کی روک تھام اور ترقیاتی تعاون جیسے شعبوں پر محیط ہے۔
انڈونیشیا
انڈونیشیا کی حکومت نے اسرائیلی کھلاڑیوں کو جمناسٹکس ورلڈ چیمپیئن شپ میں حصہ لینے کے لیے ویزے جاری نہیں کیے، جو گذشتہ اتوار کو شروع ہوئی تھی اور اس ہفتے کے آخر تک جاری رہے گی۔