حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی مکمل تحقیقات کے لیے مزید وقت درکار ہے تاہم متاثرہ خاندان تحقیقات میں پیش رفت نہ ہونے پر مایوسی کا شکار ہیں۔
ایئر انڈیا
انڈیا کی وزارت شہری ہوا بازی نے بتایا کہ کاک پٹ وائس ریکارڈر اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر کا تجزیہ اس وقت جاری ہے۔