پشاور کے بورڈ بازار جسے ’منی کابل‘ بھی کہا جاتا ہے، میں گیس کے چولہوں کا کاروبار کرنے والے عزیز خان انخلا کی ڈیڈ لائن ختم ہونے اور زلزلے سے ہونے والی تباہی کو دیکھ کر پریشان ہیں۔
ایشیا
وزارت صحت و خاندانی بہبود کے چیف ایڈوائزر کے خصوصی معاون سیدالرّحمن کے مطابق اس حادثے میں ’اب تک 27 افراد کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے، جن میں 25 بچے اور ایک پائلٹ شامل ہیں۔‘