او آئی سی کے افغانستان پر رابطہ گروپ کے اجلاس میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ’پاکستان ایک پُرامن اور خوشحال افغانستان کے لیے ہر ممکن کوششوں کی حمایت کرنے کے لیے پرعزم ہے۔‘
ایشیا
پولیس سپرنٹنڈنٹ بھیم شنکر ایس گولیڈ بتایا کہ ہولی کَتی گاؤں میں سکول کے پانی کے ٹینک میں زہر ملایا گیا تاکہ مسلمان ہیڈ ماسٹر کا تبادلہ کرایا جا سکے۔