لاسپور، بروغیل اور اپر چترال کے پہاڑی علاقوں میں ہر گھر میں چھ سے 10 یاک ہونا عام بات تھی، لیکن اب ایک سے دو رہ گئے ہیں، جس سے مقامی لوگوں کا ذریعہ معاش بھی متاثر ہوا ہے۔
ایس ایم شاہد کے بنائے گئے پوسٹرز میں سندھ میں پائے جانے والی جنگلی حیات کی تصاویر کے علاوہ ان کے سندھی، اردو اور انگریزی نام اور دیگر تفصیلات درج ہیں۔