راضی ہونے کا مطلب سمجھتے ہیں؟ اجازت ملنا کہ آپ فلاں کام کر سکتے ہیں۔ قانون، انسانیت، اخلاقیات، سب ہمیں یہی سکھاتے ہیں لیکن معاشرہ نہیں سکھاتا۔ عورت کے معاملے میں ہمارے بزرگوں نے ہمیں نہیں سکھایا کہ اس کی رضا کیا ہوتی ہے۔
جنسی استحصال
زبانی، جسمانی اور الیکٹرانک طور پر ہراساں کیے جانے جیسے رجحان کے بارے میں اردنی خواتین مکمل خاموشی کا مظاہرہ کرتی ہیں۔