معاہدے کے بعد امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایکس پوسٹ میں کہا کہ اس معاہدے کو علاقائی استحکام اور دفاعی صلاحیت میں بنیادی حیثیت حاصل ہے۔
دفاعی معاہدہ
یہ دفاعی معاہدہ اجتماعی ان سکیورٹی انتظامات کی عکاسی کرتا ہے جو روایتی طور پر نیٹو اور خلیجی تعاون کونسل جیسے علاقائی اتحادوں سے وابستہ ہیں اور جن کا مقصد ممکنہ جارحیت کرنے والوں کو روکنا ہوتا ہے۔