قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اقوام متحدہ کے زیرانتظام افغانستان پر ہونے والا سربراہی اجلاس طالبان انتظامیہ کو تسلیم کیے جانے کے بغیر ہی ختم ہو گیا۔
دوحہ
طالبان رہنما انس حقانی کا کہنا ہے کہ امریکہ اور سابق حکومت کی طرف سے معاہدے کی ایک ہزار سے زیادہ خلاف ورزیاں کی گئیں۔