کوئٹہ کے سول ہسپتال کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ لسٹ کے مطابق کوئٹہ میں منگل کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسہ گاہ کے باہر بم دھماکے میں 14 افراد جان سے گئے اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔
دھماکہ
پولیس کے مطابق لشکر اسلام تنظیم کے بانی اور مذہبی شخصیت مفتی منیر شاکر ہفتے کو بم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہوئے اور بعدازاں ہسپتال میں چل بسے۔