سرکاری میڈیا کے مطابق عسکریت پسندوں نے بنوں کینٹ کی بیرونی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان سڑک پر بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑا کر کینٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔
دھماکہ
ابتدائی اطلاعات کے مطابق موٹر سائیکل دھماکہ ہوا ہے جس میں دو افراد کی موت ہوئی ہے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔