خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی کی گاڑی پر بنوں میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ان سمیت چار افراد جان سے گئے۔
دہشت گردی
محسن نقوی نے سینیٹ کو بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ان دونوں واقعات میں ملوث افراد تک پہنچ چکے ہیں۔