آیندہ بینک کے مجموعی نقصانات تقریباً 5.2 ارب ڈالر جبکہ واجب الادا قرضے تقریباً 2.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئے تھے۔
دیوالیہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق آئندہ بجٹ کی تفصیلات آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کی جائیں گی تاکہ تعطل کے شکار فنڈ کی فراہمی کے پروگرام کو بحال کروایا جا سکے۔