پہلے صرف چند دماغ سوچتے تھے، باقی سب کام کام اور بس کام کرتے تھے۔
ہم لوگ نائی بیس بیس سال نہیں بدلتے، درزی ساری عمر ایک رہتا ہے، سبزی والا، گوشت والا، دہی والا، سب چیز کے لیے پہلی چوائس وہی دکان ہوتی ہے جہاں ایک مرتبہ اعتبار بن جائے، تو وہ چیز ہم خود اپنی صحت کے لیے کیوں نہیں کر سکتے؟