سعودی عرب اور امریکہ کا تعلق اب صرف تیل اور سلامتی تک محدود نہیں رہا۔ جوہری تعاون، خلائی تحقیق، مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجیز اب اس کا حصہ ہیں۔
سعودی عرب
سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ اگر عمرہ ویزا جاری ہونے کے 30 دن کے اندر متعلقہ شخص مملکت میں داخل نہ ہوا تو ویزا خود بخود منسوخ ہو جائے گا۔ تاہم عمرہ ادا کرنے والوں کو اب بھی تین ماہ تک ملک میں قیام کی اجازت حاصل ہو گی۔