2016 میں چینی میڈیا کے مطابق، چین کے شہر ژیان شانسی میں 100 میٹر اونچا سموگ ٹاور لگایا گیا، جس پر 20 لاکھ ڈالر لاگت آئی تھی، جبکہ اسے چلانے کا خرچ سالانہ 30 ہزار ڈالر ہے۔
سموگ
پاکستان کے سموگ میں ڈوبے شہر لاہور میں اتوار کو ہوا کے معیار میں دو ہفتے کے بعد پہلی بار کچھ حد تک بہتری آئی اور یہ ’خطرناک‘ کی سطح سے نیچے آ گئی ہے۔