پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ انڈیا پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے اور انڈیا کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔
سندھ طاس معاہدہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو درپیش خطرات صرف روایتی میدان جنگ تک محدود نہیں۔