اٹلی کے متعدد سکولوں کو ایک جیسی دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئیں جبکہ شمالی آئرلینڈ کے کئی سکولوں کو بھی دھمکیاں دی گئیں۔
پشاور کے ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ سکول کے پرنسپل کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔