یہ کہانی ہے کراچی سے تعلق رکھنے والے شرجیل خان، ان کی اہلیہ فرحت اور ان کے دو بچوں پانچ سالہ سالار اور چار سالہ شفا کی، جنہوں نے اپنی موٹر سائیکل پر پاکستان کے سب سے خوبصورت، مگر دشوار گزار علاقے گلگت بلتستان کا سفر کیا۔
سیاح
مذہبی فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ عالمی معیار کی مہمان نوازی کی سہولیات کے باعث سعودی عرب تیزی سے پاکستانی مسافروں کے لیے ایک پرکشش مقام بن رہا ہے۔