ماحولیات موسمیاتی تبدیلی: پاکستان فرنٹ لائن پر کیوں؟ ماحولیاتی تبدیلی عالمی مسئلہ ہے اور پاکستان کو اس سے نبرد آزما ہونے کے لیے بیرونی مالی اور تکنیکی مدد کی اشد ضرورت ہے۔
پاکستان پنجاب میں سیلاب سے صرف ’8 تا 10 فیصد‘ فصلیں متاثر: رپورٹ دریاؤں سے سیلابی پانی اترنے کے بعد صوبائی حکومت فصلوں کے نقصان کا جامع سروے کر رہی ہے۔