اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے سیکنڈ سیکریٹری محمد راشد نے انڈیا کی جانب سے اسلام آباد کو ’دہشت گردی کا مرکز‘ قرار دینے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے نئی دہلی پر ’سرحد پار دہشت گردی کی سرپرستی‘ کا الزام عائد کیا ہے۔
شہباز شریف
شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا کاربن گیسوں کے اخراج میں حصہ نہ ہونے کے باوجود یہ شدید متاثرہ ممالک میں شامل ہے۔