پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو میں رہنماؤں نے غزہ میں منصفانہ اور دیرپا امن کے حصول میں مدد کے لیے کوششوں میں مصروف اور منسلک رہنے پر اتفاق کیا۔
فلسطین
قطری وزیراعظم نے ایک انٹرویو میں کہا: ’جو کچھ پیش کیا گیا وہ اس منصوبے کے اصول تھے، ان کی تفصیلات اور ان کے ذریعے کام کرنے کے طریقے پر بحث کی ضرورت ہے۔‘