پاکستان کا پارلیمانی سفر کامیابیوں اور کمزوریوں کا امتزاج ہے جہاں آئینی ڈھانچہ بڑی کامیابی مگر کارکردگی اور قانون سازی پر سوالات برقرار ہیں۔
اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ) نے پیر کو فلسطینی قیدیوں کے لیے سزائے موت کی تجویز پیش کرنے والے بل کی پہلی ریڈنگ میں منظوری دے دی ہے۔