پاکستان اسلام آباد اور وانا حملوں میں افغان باشندے ملوث تھے: محسن نقوی محسن نقوی نے سینیٹ کو بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ان دونوں واقعات میں ملوث افراد تک پہنچ چکے ہیں۔
پاکستان زائرین سڑک کے ذریعے ایران، عراق نہیں جا سکیں گے: پاکستان وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطابق: ’یہ مشکل فیصلہ عوام کے تحفظ اور قومی سلامتی کے مفاد میں کیا گیا ہے۔‘