ٹرمپ نے دونوں ایشیائی ممالک پر روس سے توانائی کی درآمدات پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ امریکہ بھی وہی محصولات عائد کرے گا جو یورپی ممالک لگائیں گے۔
محصولات
انڈیا روس سے سمندری راستے سے خام تیل خریدنے والا سب سے بڑا ملک ہے جس نے جنوری سے جون 2025 کے دوران روزانہ تقریباً 17 لاکھ 50 ہزار بیرل روسی تیل درآمد کیا جو پچھلے سال کے مقابلے میں بھی زیادہ ہے۔