اگر آپ نے بار بار عالمی مہمانوں کی میزبانی کرنی ہے تو شہر سے باہر ائیرپورٹ، پانچ ستارہ ہوٹل، سٹیڈیم، ہسپتال اور کنوینشن سینٹر بنا دیں۔ اس کو فل ریڈ زون بنا دیں۔ اس طرح دو شہروں کو بند کیے بنا آپ بڑی بڑی سفارتی سرگرمیاں کرسکتے ہیں۔
پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے اور پس پردہ سفارت کاری کے ذریعے پیغامات کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے۔