لیپروسی ہسپتال راولپنڈی میں کام کرنے والی جرمن ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ان کے چار دہائیوں کے قیام کے دوران اگر کچھ نہیں بدلا تو وہ پاکستانیوں کی مہمان نوازی ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق عطائی ڈاکٹر ملک کے پہلے سے دباؤ کے شکار نظام صحت پر براہ راست اثر ڈال رہے ہیں۔