بھارت میں شہریت کے متنازع ترمیمی بل ’سٹیزن امینڈمنٹ ایکٹ‘ کے خلاف پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ مغربی بنگال تک پہنچ چکا ہے جبکہ امریکہ نے بھی غیر متوقع طور پر اس ترمیمی بل کی مذمت کی ہے۔