یورپی تاجروں نے بتایا ہے کہ سرکاری تجارتی ادارہ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان ( ٹی سی پی) کو موصول ہونے والی پیشکشوں پر ابھی غور جاری ہے اور اب تک کسی خریداری کی اطلاع نہیں ملی۔
معیشت
وزیراعظم شہباز شریف نے اس سلسلے میں بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت بھی کی۔