غزہ جنگ کے خلاف مارچ پر مقدمے کا سامنا کرنے والی تین سنگاپوری خواتین کی بریت کو سخت قوانین والے ملک سنگاپور میں شہری آزادی کی علامتی جیت قرار دیا جا رہا ہے۔
مقدمہ
ایک آٹھ سالہ بچے نے محلے کی خواتین کی جانب سے گلی میں کھیلنے سے روکنے پر اکیلے تھانے جا کر شکایت درج کروائی، جس پر پولیس نے مذکورہ خواتین کو خبردار کیا ہے۔