سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) ماڈل ٹاؤن اسد علی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ابھی تک یہی معلوم ہوا ہے کہ خاتون نے بچوں کو زہر کھلا کر خود بھی زہر کھایا ہے، تاہم حتمی وجہ رپورٹ آنے پر معلوم ہو گی۔
بچے نے اپنے والد کے خلاف مقدمہ دائر کیا کہ انہوں نے اس کے نئے سال کے ’سرخ لفافے‘ کی رقم ذاتی اخراجات کے لیے خرچ کی، جو تقریباً 80,000 یوان (32 لاکھ 71 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) کی رقم بنتی ہے۔