کارروائی کے دوران دو کشتیوں کو روکا گیا اور ان کے اندر بنائے گئے خفیہ خانوں سے تقریباً 850 کلو گرام آئس جبکہ دو ہزار کلو گرام حشیش/کینابس برآمد کی گئی۔
بھوپال ایئرپورٹ پر لگے سکینر نے دہلی جانے والے تاجر کے مصالحوں کے پیکٹوں میں غلطی سے ہیروئن کی موجودگی کی نشاندہی کر دی۔