پاکستان 2026 کا مون سون شدید ہو سکتا ہے: این ڈی ایم اے این ڈی ایم اے کے مطابق رواں برس مون سون کی شدت میں 22 سے 26 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔
پاکستان پنجاب میں سیلاب سے صرف ’8 تا 10 فیصد‘ فصلیں متاثر: رپورٹ دریاؤں سے سیلابی پانی اترنے کے بعد صوبائی حکومت فصلوں کے نقصان کا جامع سروے کر رہی ہے۔