نریندر سنگھ یادیو کے مطابق ’جب حکومت نے میرا ایوارڈ روک دیا تو یہ نہ صرف میرے بلکہ خاندان والوں کے لیے بھی تکلیف دہ تھا۔
نیپال
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نیپال میں موجود دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جنگا کو سر کرنے والے تاریخ کے سب سے کم عمر شخص بن گئے ہیں۔